لیڈر ہمارا
سبھی نوجوانوں نے مل کے پکارا
سنو ! بارہ سنگا نشاں ہے ہمارا
یہ دھرتی کی آباد نسلوں نے بولا
دلوں میں ہمارے جگا ایک شعلہ
چلے گھرسےپرچم کی دستارلے کر
وہ ڈھل جھیل کےسارےگل ہار لےکر
امن کا محبت کا، پیغام دے کر
نکالا دلوں سے ہے فرعون کا ڈر
یہ ہمت یہ جذبہ دلوں میں ہمارے
بسایا جس نے سنو آپ پیارے
وہ نیلم کی دھرتی کا ہے ایک تارا
خرم نام اس کا وہ لیڈر ہمارا
محمد صدیق شاذؔ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Illegal Harvesting of Medicinal Plants and Recommended Management Policy in Musk Deer National Park Gurez Valley, AJ&K
Illegal Harvesting of Medicinal Plants and Recommended Management Policy in Musk Deer National Park Gurez Valley, AJ&K 1 M...
-
خرم جمال ۔۔۔۔زندہ باد ۔۔۔۔خرم جمال زندہ باد اک نئی سوچ ہے اک نئے خواب ہیں اس چمن کے سبھی گوہر نایاب ہیں اے جوانو...
-
لیڈر ہمارا سبھی نوجوانوں نے مل کے پکارا سنو ! بارہ سنگا نشاں ہے ہمارا یہ دھرتی کی آباد نسلوں نے بولا ...
No comments:
Post a Comment